نئے سال کا پہلا دن، سونا ہوا کئی ہزار روپے سستا

نئے سال کا پہلا دن، سونا ہوا کئی ہزار روپے سستا

عالمی مارکیٹ میں 24 ڈالر کمی سے سونے کی فی اونس قیمت 4322 ڈالر ہو گئی

ملک میں نئے سال کے آغاز پر بھی سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 2400 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 54 ہزار 562 روپے ہوگیا، اسی طرح دس گرام سونا 2058 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 89 ہزار713روپے کا ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ میں 24 ڈالر کمی سے سونے کی فی اونس قیمت 4322 ڈالر ہو گئی، 83 روپے کمی سے ایک تولہ چاندی کی قیمت 7635روپے پر آ گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے