قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا جنوری 5, 2026 - by admin - Leave a Comment ٹی ٹوئنٹی سیریز: قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا کولمبو پہنچنے والے پہلے گروپ میں شاداب خان، رانا فہیم اشرف، وسیم جونیئر اور سلمان مرزا شامل ہیں ویب ڈیسک January 5, 2026