کوئٹہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس
کوئٹہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے شدت ریکٹراسکیل پر 2.4 اور گہرائی 10کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے
کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے شدت ریکٹراسکیل پر 2.4 اور گہرائی 10کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 38 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔
یہ بھی پڑھیں: زلزلے کیوں آتے ہیں؟
ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم مقامی باشندوں میں خوف و تشویش پائی گئی۔