نیو جرسی: فرانس کا فیفا کپ میں شاندار آغاز، سینیگال کو 1-3 سے شکست

نیو جرسی: (اختر نیوز) فرانس نے فیفا ورلڈ کپ میں شاندار آغاز کرتے ہوئے سینیگال کو 1-3 سے شکست دے دی۔فرانس کی جانب سے کلیان امباپے نے 2 اور بریڈلی بارکولا نے ایک گول سکور کیا، جبکہ سینیگال کی جانب سے ابراہیم ایمبائی نے انجری ٹائم میں گول کیا۔یاد رہے کہ عراق اور ناروے کے درمیان مقابلہ رات 3 بجے ہوگا، تیسرے میچ میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کی ٹیم الجزائر کا سامنا کرے گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجے شروع ہوگا۔

The post نیو جرسی: فرانس کا فیفا کپ میں شاندار آغاز، سینیگال کو 1-3 سے شکست first appeared on afbnews.pk.

The post نیو جرسی: فرانس کا فیفا کپ میں شاندار آغاز، سینیگال کو 1-3 سے شکست appeared first on afbnews.pk.

The post نیو جرسی: فرانس کا فیفا کپ میں شاندار آغاز، سینیگال کو 1-3 سے شکست appeared first on afbnews.pk.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے