شہرقائد میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار

شہرقائد میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار

کراچی میں اس وقت 15 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مشرقی  ہوا چل رہی ہے

شہرقائد میں آج بھی مطلع صاف، موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج  کم سے کم درجہ حرارت 23.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 72 فیصد ہے۔

شہرقائد کا موجودہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا مکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اس وقت 15 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مشرقی  ہوا چل رہی ہے تاہم شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے