مظفر آباد (اختر نیوز) آزاد کشمیر حکومت نے احتجاجی مقدمات سے متعلق سابقہ رعایتیں واپس لے لیں، ️177 ایف آئی آر واپس لینے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا۔حکومت کے مطابق 4 اکتوبر 2025 کے معاہدے میں معاملات عملدرآمد کمیٹی کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق ہوا تھا، سڑکوں پر آ کر احتجاج، دباؤ اور انتشار پیدا کرنا معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔معاہدے کی خلاف ورزی کے بعد پہلے ختم کئے گئے مقدمات معاہدے کے مطابق ہی دوبارہ بحال کر دیئے گئے۔
The post آزاد کشمیرحکومت نے احتجاجی مقدمات سے متعلق سابقہ رعایتیں واپس لے لیں first appeared on afbnews.pk.
The post آزاد کشمیرحکومت نے احتجاجی مقدمات سے متعلق سابقہ رعایتیں واپس لے لیں appeared first on afbnews.pk.
The post آزاد کشمیرحکومت نے احتجاجی مقدمات سے متعلق سابقہ رعایتیں واپس لے لیں appeared first on afbnews.pk.
