گلگت (اختر نیوز) الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے جنرل انتخابات 2026 کے بعد سیاسی جماعتوں کی جانب سے جمع کرائی گئی ترجیحی فہرستوں کے مطابق خواتین اور ٹیکنوکریٹس کے لیے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق خواتین کے لیے مختص چھ نشستوں میں سے تین نشستیں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) کو ملیں، جن پر کلثوم جہانگیر، سعدیہ دانش اور صوبیہ جبین کامیاب قرار پائیں۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کو خواتین کی دو مخصوص نشستیں حاصل ہوئیں جن پر ساجدہ بیگم اور جینیفر بہادر کو کامیاب قرار دیا گیا۔
The post گلگت بلتستان،خواتین اور ٹیکنوکریٹس کی مخصوص نشستوں پرکامیاب امیدواروں کا اعلان first appeared on afbnews.pk.
The post گلگت بلتستان،خواتین اور ٹیکنوکریٹس کی مخصوص نشستوں پرکامیاب امیدواروں کا اعلان appeared first on afbnews.pk.
The post گلگت بلتستان،خواتین اور ٹیکنوکریٹس کی مخصوص نشستوں پرکامیاب امیدواروں کا اعلان appeared first on afbnews.pk.
