فیفا ورلڈ کپ 2026ء، برازیل نے ہیٹی کو 0۔3 سے شکست دے دی

فلاڈیلفیا (اختر نیوز ) فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے گروپ سی کے اہم مقابلے میں برازیل نے ہیٹی کو 0-3 سے شکست دے دی۔برازیل نے آغاز ہی سے کھیل پر اپنی گرفت مضبوط رکھی اور 23ویں منٹ میں میتھیوس کونہا نے گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی۔کونہا نے 36ویں منٹ میں ایک اور خوبصورت گول اسکور کیا، جبکہ پہلے ہاف کے اضافی وقت میں وینیسیئس جونیئر نے گول کرکے برتری 0-3 کر دی۔دوسرے ہاف میں ہیٹی نے واپسی کی کوشش کی، تاہم برازیل کے منظم دفاع کے سامنے وہ کوئی گول نہ کر سکی، برازیل نے بقیہ وقت میں کھیل پر کنٹرول برقرار رکھا اور میچ 0-3 سے اپنے نام کر لیا۔

The post فیفا ورلڈ کپ 2026ء، برازیل نے ہیٹی کو 0۔3 سے شکست دے دی first appeared on afbnews.pk.

The post فیفا ورلڈ کپ 2026ء، برازیل نے ہیٹی کو 0۔3 سے شکست دے دی appeared first on afbnews.pk.

The post فیفا ورلڈ کپ 2026ء، برازیل نے ہیٹی کو 0۔3 سے شکست دے دی appeared first on afbnews.pk.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے