امریکا ایران جنگ بندی اور عالمی امن کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تاریخی کردار

امریکا ایران جنگ بندی اور عالمی امن کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تاریخی کردار

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مدبرانہ قیادت اور مخلصانہ سوچ انہیں دنیا بھر کے ملٹری لیڈرز سے ممتاز کرتی ہے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  نے امریکا ایران جنگ بندی اور عالمی امن کے لیے تاریخی کردار ادا کیا ہے۔

 عاصم منیر کی مدبرانہ قیادت اور مخلصانہ سوچ انہیں دنیا بھر کے ملٹری لیڈرز سے ممتاز کرتی ہے۔

 فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کامیاب حکمتِ عملی نے امریکہ اور ایران کے درمیان پاکستان کو ایک قابلِ قبول ثالث بنایا جو ان کی قائدانہ صلاحیتوں کا مظہر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے